خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بتیس ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آباد اضلاع میں پچیس اسپتال جبکہ قبائلی اضلاع میں سات آئندہ دو سالوں میں بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائے جائیں گے۔
ریڈیو پاکستان
gtag('config', 'UA-177015236-1');
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بتیس ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آباد اضلاع میں پچیس اسپتال جبکہ قبائلی اضلاع میں سات آئندہ دو سالوں میں بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائے جائیں گے۔
ریڈیو پاکستان
© Copyright - Athar Siddique